کشمیر میں میں مزید 2 علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ میں 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ میں 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ ادھر حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ضلع کلگام اور بڈگام میں آّریشن کے دوران دو علیحدگی پسند شدید زخمی ہوگئے جنھیں طبی امداد فراہم کرنے کے لئے سرینگر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ  زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے۔

News Code 1885906

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 8 =