یمن میں امن مذاکرات ایک بار پھر ملتوی

اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن میں امن مذاکرات ایک بار پھر ملتوی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نےروسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن میں امن مذاکرات ایک بار پھر ملتوی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے لڑائی میں شریک فریقوں کے درمیان مزید  بات کے لئے امن مذاکرات کو رواں سال کے آخر تک ملتوی کردیا ہے۔ عرب ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ نے مذاکرات کو ملتوی کرکے سعودی عرب کو یمنی عوام کا نا حق خون بہانے کی ایک بار پھر اجازت دیدی ہے۔

News Code 1885472

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 4 =