پاکستان میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا

پاکستان میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا ، پاکستان میں یکم ربیع الاول 10نومبر کوہوگی ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے دنیا نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا ، پاکستان میں یکم ربیع الاول 10نومبر کوہوگی ۔ اطلاعات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئر مین مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیاہے کہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا ، یکم ربیع الاول 10نومبر کو ہوگی اور فرزندان اسلام 21نومبر کو عید میلاد النبی (ص) اور ہفتہ وحدت منائیں گے ۔واضح رہے کہ اس دفعہ حکومتی سرپرستی میں عیدمیلاد النبی (ص) منانے کا اعلان کیا گیا ہے ۔

News Code 1885467

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 2 =