کیلیفورنیا میں فائرنگ کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں بڑے پیمانے پر فائرنگ کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں بڑے پیمانے پر فائرنگ کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ کیلیفورنیا کی پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں حملہ آور اور ایک پولیس افسر بھی شامل ہے۔ امریکی پولیس کے مطابق کیلیفورنیا میں ہونے والا فائرنگ کا واقعہ دہشت گردی سے منسلک بھی ہوسکتا ہے۔

News Code 1885460

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 15 =