ایران کی مسلح افواج کی دو روزہ ایئر ڈیفنس مشقیں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی ولایت 97 نامی دو روزہ ایئر ڈیفنس مشقیں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی ولایت 97 نامی  دو روزہ ایئر ڈیفنس مشقیں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی فوج اور سپاہ نے مشترکہ ایئر ڈيفنس مشقوں میں تلاش اور شلمچہ میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا ۔ ایران نے اپنے آسمان کو ناقابل تسخیر بنانے کے لئے ان فوجی مشقوں کا مظاہرہ کیا۔

News Code 1885424

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 11 =