7 نومبر، 2018، 11:04 AM

سعودی عرب اور کویت میں تیل کے معاملے پر اختلافات میں اضافہ

سعودی عرب اور کویت میں تیل کے معاملے پر اختلافات میں اضافہ

کویت کی تیل کی کمپنی کے ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب اور کویت میں تیل کے مشترکہ علاقوں الوفرہ اور الخفجی کے بارے میں اختلافات میں اضافہ ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کویت کی تیل کی کمپنی کے ڈائریکٹر نزار العدسانی نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب اور کویت میں تیل کے مشترکہ علاقوں الوفرہ اور الخفجی کے بارے میں اختلافات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ نزار العدسانی نے کہا کہ فنی لحاظ سے کویت اور سعودی عرب کے درمیان معاملہ حل ہوگیا تھا لیکن جب یہ معاملہ سیاسی ہاتھوں میں پہنچا مزید اختلافات سے دوچار ہوگیا ہے۔ اس نے کہا کہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کا کویت کا مختصر دورہ بھی مفید ثابت نہیں ہوا۔

News Code 1885421

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha