ایران میں ايئر ڈیفنس فوجی مشقوں کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے خاتم الانبیاء رمز کے اعلان کے ساتھ ولایت نامی ایئر ڈیفنس مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے خاتم الانبیاء رمز کے اعلان کے ساتھ  ولایت نامی ایئر ڈیفنس مشترکہ فوجی مشقوں کا  آغاز کردیا ہے۔ ایئر ڈیفنس مشترکہ فوجی مشقوں کے سربراہ ایڈمیرل سیاری نے آغاز کیا۔ ایرانی سپاہ  اورفوج کی  فضائی یونٹنیں ان فوجی مشقوں میں مشترکہ طور پر حصہ لے رہی ہیں۔ ان مشقوں میں ریڈار پر نظر نہ آنے والے میزائلوں کا مقابلہ کرنے کی مہارت کا جائزہ بھی لیا جائےگا۔ ذرائع کے مطابق ایران اپنی فضائی حدود کو ناقابل تسخیر بنانے کی تلاش و کوشش جاری رکھے ہوئے۔

News Code 1885376

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 0 =