3 نومبر، 2018، 11:44 AM

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے بعض مدارس اور یونیورسٹیوں کے طلباء کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے بعض مدارس اور یونیورسٹیوں کے طلباء کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے 13 آبان عالمی سامراجی طاقتوں کے ساتھ مقابلہ کے دن کی مناسبت سے بعض مدارس اور یونیورسٹیوں کے طلباء نے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے 13 آبان عالمی سامراجی طاقتوں کے ساتھ مقابلہ کے دن کی مناسبت سے عض مدارس اور یونیورسٹیوں کے طلباء نے ملاقات کی۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں عالمی سامراجی طاقتوں کی طرف سے ایران کے ساتھ عداوت اور دشمنی کے علل و اسباب پر روشنی ڈالی۔

News Code 1885309

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha