2 نومبر، 2018، 8:48 PM

روس کا ایران پر پابندیوں کی صورت میں تہران کی مدد کرنےکا اعلان

روس کا ایران پر پابندیوں کی صورت میں تہران کی مدد کرنےکا اعلان

روس کے انرجی کے وزير کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی صورت ميں روس ایران کی مدد کرےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کے وزیر انرجی الیگزینڈرنواک  نے فائننشل ٹائمز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی صورت ميں روس ایران کی مدد کرےگا۔ اس نے کہا کہ امریکی پابندیوں کے باوجود روس ایران سے خام تیل کی خرید کا سلسلہ جاری رکھےگا۔ روسی انرجی کے وزير نے کہا کہ روس امریکہ کی یکطرفہ اقتصادی پابندیوں کو عالمی اقتصادی نظام کے لئے نقصان دہ قراردیتا ہے۔ روس اقوام متحدہ کی منظوری کے بغیر عائد پابندیوں کا پابند نہیں ہے۔

News Code 1885305

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha