مصر میں قبطیوں کی بس پر فائرنگ سے 7 افراد ہلاک

مصر کے صوبہ المنیا میں قبطی عیسائیوں کی بس پر فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسکائی نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے صوبہ المنیا میں قبطی عیسائیوں کی بس پر فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مصر کے صوبہ المنیا کے علاقہ دیر الانبا صمویل میں قبطیوں کی بس پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے ہیں ہلاک اور زخمی افراد کو قریبی اسپتال میںم نتقل کردیا گیا ہے۔

News Code 1885304

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 7 =