ایرانی وزیر خارجہ ترکی پہنچ گئے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈی ایٹ ممالک کے 17 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے ترکی کے شہر انتالیا پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈی ایٹ ممالک کے 17 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے ترکی کے شہر انتالیا پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی وزير خارجہ ڈی ایٹ کے تنظیم کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1885303

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 10 =