عراقی وزیر اعظم سے اردن کے وزير خارجہ کی ملاقات

عراق کے وزیر اعظم عادل عبد المہدی کے ساتھ اردن کے وزير خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزیر اعظم عادل عبد المہدی کے ساتھ اردن کے وزير خارجہ ایمن الصفدی نے ملاقات اور گفتگو کی۔ ایمن الصفدی آج بغداد پہنچے جہاں اس نے عراقی وزير اعظم عادل عبدالمہدی سے دو طرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

News Code 1885273

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 3 =