ایرانی وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ پاکستان کا دورہ مکمل کرکے تہران پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف  پاکستان کا دورہ مکمل کرکے تہران پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ نے دورہ پاکستان کے دوران پاکستانی کے وزیر اعظم معاران خان، وزیر خآرجہ شاہ محمود قریشی اور پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

News Code 1885252

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 3 =