اسرائیلی جنگی طیاروں کا غزہ کے مرکز پر حملہ

اسرائیل کے جنگی طیارون نے غزہ کے مرکزمیں واقع البریج کیمپ پر حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کے جنگی طیارون نے غزہ کے مرکزمیں واقع البریج کیمپ  پر حملہ کیا ہے۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے آج غزہ کے مرکز پر حملہ کیا ہے اس حملے میں اسرائیلی جنگی طیاروں نے البریج کیمپ کو نشانہ بنایا ہے۔ اس سے قبل اسرائیلی حکام نے مصر سے وعدہ کیا تھا کہ وہ غزہ پر حملہ نہیں کریں گے۔

News Code 1885247

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 4 =