شامی سرحد پر  داعش دہشت گرد تنظیم کے 2 کمانڈروں  ہلاک

عراق کی رضا کار فورس "حشد الشعبی" نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے عراق اور شام کی سرحد پر داعش دہشت تنظیم کے 2 کمانڈروں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کی رضا کار فورس "حشد الشعبی"  نے اعلان کیا ہے کہ  انھوں نے عراق اور شام کی سرحد پر  داعش دہشت تنظیم کے 2 کمانڈروں کو ہلاک کردیا ہے۔

حشد الشعبی کا کہنا ہے کہ اس کے اہلکاروں نے شام کے علاقہ الباغوز میں داعش کے ایک اجتماع کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں داعش کے 2 اہم کمانڈر ابوسیاف اور ابو لیث ہلاک ہوگئے۔

News Code 1885240

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 4 =