چين کا امریکی دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دینے کا اعلان

چين نے امریکی دھمکیوں اور خطرات کا مقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چين امریکی خطرات کا جواب دینے اور مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چينی وزارت خارجہ  نےایک بار پھر امریکی دھمکیوں اور خطرات کا مقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چين امریکی خطرات کا جواب دینے اور مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔ چین نے امریکہ کی طرف سے تازہ ترین اقدامات اور چينی اجناس پر 267 ارب ڈالر ڈیوٹی عائد کرنے کے اقدام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین امریکہ کی ہر دھمکی کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ ہے۔

News Code 1884713

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 15 =