ایران کا تاجیکستان سے اقتصادی شعبہ میں تعاون کو مضبوط بنانے کا عزم

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ تاجیکستان کے انرجی کے وزير کے ساتھ ملاقات میں تاجیکستان کے ساتھ اقتصادی شعبہ میں تعاون کو مضبوط بنانے کےعزم کا اظہار کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ تاجیکستان کے انرجی کے وزير کے ساتھ ملاقات میں تاجیکستان کے ساتھ اقتصادی شعبہ میں تعاون کو مضبوط بنانے کےعزم کا اظہار کیا ہے۔

اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے تمام شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور تاجیکستان کے باہمی تعلقات بڑی اہمیت کے حامل ہیں۔ ایران کے نائب وزير خارجہ اور تاجیکستان کے انرجی کے وزیر نے دوطرفہ تعلقات کے علاوہ علاقائي اور عالمی مسائۂ پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

News Code 1884712

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =