امریکہ کی سعودی عرب کو ہتھیاروں کی عدم فراہمی کی دھمکی

امریکی سینینٹر رنڈ پل نے سعودیہ کو دھمکی دی ہے کہ سعودی عرب اگر جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث پایا گيا تو اسے ہتھیاروں کی فراہمی بند کردی جائے گی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے نشریہ ہل کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی سینینٹر رنڈ پل  نے سعودیہ کو دھمکی دی ہے کہ سعودی عرب اگر جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث پایا گيا تو اسے ہتھیاروں کی فراہمی بند کردی جائے گی۔ امریکی سینیٹر کا کہنا ہے کہ اگر ایسے شواہد مل گئے جن سے پتہ چلے کہ سعودی عرب صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں بالواسطہ یا بلاواسطہ ملوث ہے تو اسے امریکی ہتھیاروں کی فراہمی بند کردی جائے گی۔

News Code 1884661

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 2 =