ایرانی اسپیکر سے قطری پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ملاقات

ترکی میں یوریشیا یونین کے تیسرے بین الاقوامی اجلاس کے ضمن میں قطر کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترکی میں یوریشیا یونین کے تیسرے بین الاقوامی اجلاس کے ضمن میں قطر کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائی اورعالمی  مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گيا۔

News Code 1884658

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 11 =