صدر حسن روحانی آئندہ ہفتہ تہران یونیورسٹی کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی آئندہ ہفتہ تہران یونیورسٹی کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی آئندہ ہفتہ تہران یونیورسٹی کا دورہ کریں گے۔اطلاعات کے مطابق آئندہ ہفتہ یونیورسٹیوں میں نئے درسی سال کا آغازصدر حسن روحانی کی موجودگی میں ہوگا اس تقریب میں اعلی تعلیم کے وزير اور وزیر صحت بھی شرکت کریں گے۔

News Code 1884635

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 10 =