لاریجانی ترکی پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی ایک اعلی وفد کے ہمراہ ترکی پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگآر کی رپوٹر کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی ایک اعلی وفد کے ہمراہ ترکی پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق علی لاریجانی یوروشیا یونین کے تیسرے الاس میں شرکت کی غرض سے ترکی پہنچے ہیں ۔ لاریجانی اس سفر میں ترکی کے اعلی حکام کے ساتھ بھی دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے یں تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1884630

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 10 =