ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف تہران پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 73 ویں اجلاس میں شرکت کے بعد تہران پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 73 ویں  اجلاس میں شرکت کے بعد تہران پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی وزير خارجہ نے دورہ نیویارک کے دوران 100 سے زائد  شخصیات سے ملاقاتوں اور پروگراموں میں شرکت کی۔ ان ملاقاتوں میں دو طرفہ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

News Code 1884576

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 7 =