ایرانی قوم کے خلاف اقتصادی دباؤ کی سازش ناکام ہوجائے گي

مشہد مقدس میں حرم رضوی کے متولی نے کہا ہے کہ ایرانی قوم کے خلاف اقتصادی دباؤ کی سازش ناکام ہوجائے گي۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق مشہد مقدس میں حرم رضوی کے متولی حجۃ الاسلام سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایرانی قوم کے خلاف اقتصادی دباؤ کی سازش ناکام ہوجائے گي۔ سید ابراہیم رئیسی نے کہا کہ ایران کے خلاف گذشتہ برسوں میں دشمن کی سخت اور نرم جنگ کے محاذوں پر سازشیں ناکام ہوگئی ہیں اور ان شااللہ ایران کے خلاف اقتصادی دباؤ کی سازش بھی ناکام ہوجائےگی۔

News Code 1884504

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =