رہبر معظم کا آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس کے ایک لاکھ  افراد سے خطاب کا آغاز

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس کے ایک لاکھ افراد سے خطاب کا آغاز ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس کے ایک لاکھ افراد سے خطاب کا آغاز ہوگیا ہے۔ آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس کے وہ افراد شریک ہیں جو ملک کے مختلف صوبوں میں تعمیراتی، طبی، ثقافتی اور تعلیمی منصوبوں میں  خدمات انجام دیتے رہے ہیں۔

News Code 1884496

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 5 =