11 اگست، 2018، 6:07 PM

جاپان میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ / 9 افراد ہلاک

جاپان میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ / 9 افراد ہلاک

جاپان میں ایک امدادی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جاپان میں ایک امدادی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ریسکیو ادارے کا ہیلی کاپٹر تربیتی مشن کے دوران گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں موجود 9 ریسکیو اہلکار ہلاک ہو گئے جن میں ڈیزازٹر منیجمنٹ اور فائر بریگیڈ کے اہلکار شامل ہیں۔ ہیلی کاپٹر کا ملبہ وسطی جاپان کے جنگلاتی علاقے کے پہاڑ پر درختوں کے درمیان پایا گیا ہے۔

News Code 1882976

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha