16 جولائی، 2018، 2:17 PM

پاکستان کے علاقہ آواران میں 4 وہابی دہشت گرد ہلاک

پاکستان کے علاقہ آواران میں 4 وہابی دہشت گرد ہلاک

پاکستان میں آواران کےعلاقے زیارت میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 وہابی دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں  آواران کےعلاقے زیارت میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 وہابی دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر آواران کے مطابق آواران کے علاقے کھولی زیارت میں سرچ آپریشن کے دوران مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے تبادلے میں چار حملہ آور دہشت گرد مارے گئے ،ہلاک افراد کے قبضے سے اسلحہ اور تین موٹرسائیکلیں برآمد کرلی گئی ہیں۔

News Code 1882275

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha