ہارون بلور کی اہلیہ کا اپنے مقتول شوہر کے حلقہ پی کے 78 سے الیکشن لڑنے کا اعلان

پاکستان کے شہر پشاور میں خود کش حملہ میں ہلاک ہونے والے اےا ین پی کے رہنما ہارون بلور کی اہلیہ نے اپنے مقتول شوہر کے حلقہ پی کے 78 سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہر پشاور میں خود کش حملہ میں ہلاک ہونے والے اےا ین پی کے رہنما ہارون بلور کی اہلیہ نے اپنے مقتول شوہر کے حلقہ پی کے 78 سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ہے ۔ مقتول  ہارون بلور کے فرزند دانیال بلورکا کہنا ہے کہ والد کے قتل کے بعد ان کی والدہ پی کے 78 سے الیکشن لڑیں گی ۔دانیال بلور نے مزید کہا کہ ہمارے حوصلے بلند ہیں، میرے مقتول والد  کے حلقے سے میری والدہ امیدوار ہوں گی ۔واضح رہے کہ ہارون بلور کی ہلاکت کی ذمہد اری وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان نے قبول کی ۔

News Code 1882168

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 15 =