یمنی فورسز نے سعودی عرب کے 34 کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا

خبر آئی ڈی: 4345150 -
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے ٹھکانے پر حملہ کرکے دشمن کے 34 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سبا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے ایک اجتماع پر حملہ کرکے دشمن کے 34 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

یمنی فورسز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مغربی ساحل کے محاذ پریمنی فورسز نے سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے ایک اجتماع پر میزائل فائر کرکے 34 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

ادھر سعودی عرب اور امریکہ کے مشترکہ ہوائی حملوں میں 29 یمنی شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں جن میں بچوے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

3 + 12 =