عراق کو نیٹو کی ضرورت نہیں

عراقی تنظیم عصائب الحق کے ترجمان نے کہا ہے کہ عراق کو نیٹو کے فوجیوں کی کوئی ضرورت نہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراقی تنظیم عصائب الحق کے ترجمان نعیم العبودی  نے کہا ہے کہ عراق کو نیٹو کے فوجیوں کی کوئی ضرورت نہیں۔  اس نے کہا کہ عراق میں کسی بھی ملک کی فوجی موجودگی کے لئے عراقی پارلیمنٹ کی اجازت ضروری ہے۔ اس نے کہا کہ عراق میں غیر ملکی افواج کی کوئی ضرورت نہیں ۔ عراقی عوام ملک میں امن و اماں برقرار کرنے کی بھر پور صلاحیت رکھتے ہیں۔

News Code 1882163

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 9 =