شامی فوج کا صوبہ درعا کے مرکز پر قبضہ

خبر آئی ڈی: 4345116 -
مغربی ذرائع کے مطابق شامی فوج کا وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے شامی فوج نے صوبہ درعا کے مرکز پر قبضہ کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج کا وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے شامی فوج نے صوبہ درعا کے مرکز پر قبضہ کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شامی فوج اور روسی فوجی  پولیس کے ہمراہ آج صوبہ درعا کے مرکز میں داخل ہوگئی  اور شامی فوج درعا کے مرکز پر شام کا پرچم نصب کردےگی۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

4 + 11 =