امارات نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ امارات میں خفیہ قید خانہ  موجود ہیں جہاں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا ارتکاب کیا جارہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اماراتی فورسز ان قید خانوں میں یمنی قیدیوں کے ساتھ ناروا سلوک روا رکھے ہوئے ہے ۔

News Code 1882151

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 6 =