صدر حسن روحانی سوئیزرلینڈ اور آسٹریا کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

خبر آئی ڈی: 4339330 -
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سوئیزرلینڈ اور آسٹریا کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے صدارتی سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سوئیزرلینڈ اور آسٹریا کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ صدر حسن روحانی نے اس سفر میں سوئیزرلینڈ کے صدر اور آسٹریا کے صدر کے ساتھ دو طرفہ  تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائۂ پر تبادلہ خیال کیا۔ صدر حسن روحانی نے اس سفر میں  سوئیزرلینڈ کے ساتھ تین جبکہ آسٹریا کے ساتھ 4 معاہدون پر دستخط کئے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

5 + 6 =