رمضان المبارک کے انتیسویں دن کی دعا

خبر آئی ڈی: 4320810 -
خدايا آج كے دن مجھے رحمت سے ڈھانك دے اور توفيق و تحفظ كي دولت عطا فرمادے ميرے دل كو شكوك كي تاريكيوں سے پاك كردے ۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے انتیسویں دن کی دعا مندرجہ ذیل ہے:

للّٰھُمَّ غَشِّنِی فِیہِ بِالرَّحْمَۃِ، وَارْزُقْنِی فِیہِ التَّوْفِیقَ وَالْعِصْمَۃَ، وَطَھِّرْ قَلْبِی مِنْ غَیاھِبِ التُّھَمَۃِ، یَا رَحِیماً بِعِبادِہِ الْمُؤْمِنِینَ ۔

ترجمہ: خدايا آج كے دن مجھے رحمت سے ڈھانك دے اور توفيق و تحفظ كي دولت عطا فرمادے ميرے دل كو شكوك كي تاريكيوں سے پاك كردے اے بندگانِ مومنين پر مہرباني كرنے والے۔

تبصرہ ارسال

8 + 0 =