مسلم لیگ نون کے اہم رہنما نے پارٹی چھوڑدی

خبر آئی ڈی: 4320794 -
پاکستان مسلم لیگ نون کے اہم رہنما چوہدری عبدالغفور نے مسلم لیگ ن کے بیانیہ کو پاکستان کے منافی قراردیتے ہوئے پارٹی کوچھوڑ دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی پاکستان کےحوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نون کے اہم رہنما چوہدری عبدالغفور نے مسلم لیگ ن کے بیانیہ کو پاکستان کے منافی قراردیتے ہوئے پارٹی کوچھوڑ دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق چوہدری عبدالغفور نے نون  لیگ چھوڑنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ نون  قائد اعظم کی مسلم لیگ نہیں اور نہ ہی وہ بانی پاکستان کی راہ پر گامزن ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

2 + 16 =