برطانیہ کا روس کے خلاف سخت پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ

برطانوی وزير اعظم تھریسا مے نے اعلان کیا ہے کہ وہ یورپی یونین کے رہنماؤں سے آئندہ ملاقات میں روس کے خلاف شدید اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کریں گی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانوی وزير اعظم تھریسا مے نے اعلان کیا ہے کہ وہ یورپی یونین کے رہنماؤں سے آئندہ ملاقات میں روس کے خلاف شدید اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کریں گی۔ واضح رہے کہ برطانیہ اور روس کے درمیان سفارتی کشیدگی کا سلسلہ جاری ہے۔

News Code 1881393

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 14 =