شام کے علاقہ الحسکہ میں امریکی بمباری سے 4 افراد ہلااک

امریکہ کی سرپرستی میں قائم اتحادی فوج کے طیاروں نے شام کے شہر الحسکہ کے اطراف میں بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کی سرپرستی میں قائم اتحادی فوج کے طیاروں نے شام کے شہر الحسکہ کے اطراف میں بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکی جنگی طیاروں نے الحسکہ کے گاؤں الحردان میں وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں 4 عام شہری جاں بحق ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق شام میں امریکہ اور اس کے فوجی اتحاد کی موجودگی غیر قانونی اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ہے۔

News Code 1881392

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 7 =