اسرائیل غزہ میں جنگی جرائم کا ارتکاب کررہا ہے

ہیومن رائٹس واچ نے اپنی رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت غزہ میں جنگی جرائم کا ارتکاب کررہی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العربی الجدید کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہیومن رائٹس واچ نے اپنی رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت غزہ میں جنگی جرائم کا ارتکاب کررہی ہے۔ رپورٹ میں کہا گيا ہے کہ اسرائيل کسی خطرے کے بغیر بے جا طاقت کا استعمال کررہا ہے اور عام شہریوں کو اپنی بربریت کا نشانہ بنا رہا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق غزہ ميں اسرائیل کی عام شہریوں پر براہ راست فائرنگ انسانی حقوق کی خلاف خلاف ورزی ہے اور اسرائیل غزہ میں جنگی جرائم کا ارتکاب کررہا ہے۔

News Code 1881391

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 3 =