قم میں حضرت امام خمینی (رہ) کی 29 ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

قم میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی طرف سے رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی ( رہ ) کی 29 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی جس میں اعلی سول و فوجی حکام کے علاوہ علماء ، طلاب اور عوام کے مختلف طبقات نے بڑے پیمانے پر شرکت کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق قم میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام  خامنہ ای کی طرف سے رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی ( رہ ) کی 29 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی جس میں اعلی سول و فوجی حکام کے علاوہ علماء ، طلاب اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اطلاعات کے مطابق حضرت امام خمینی کی 29 ویں برسی کی تقریب شبستان امام خمینی (رہ) میں منعقد ہوئی ، اس تقریب میں حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی، حرم حضرت معصومہ کے متولی آیت اللہ سعیدی ، ایرانی پارلیمنٹ کے بعض نمائندوں ، خبرگآن کونسل کے بعض نمائندوں ، جامعہ مدرسین کے اراکین، ، شہداء کے اہلخانہ ، رضاکار دستوں اور عوام کے مخۃلف طبقات نے شرکت کی۔

News Code 1881173

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 6 =