مصری فوج نے 13 وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا

خبر آئی ڈی: 4299454 -
مصری فوج نے صحرائے سینا میں 13 وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصری فوج نے صحرائے سینا میں 13 وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ مصری فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مصری فورسز نے وہابی دہشت گردوں کے خلاف صحرائے سینا میں فروری سے جاری کارروائی کے دوران 200 دہشت گردوں کو ہلاک اور سیکڑوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

2 + 4 =