الخلیل میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید

خبر آئی ڈی: 4299326 -
فلسطین کے شہر الخلیل میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک اور فلسطینی شہید ہوگیا ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی اطلاع رسانی سینٹر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطین کے شہر الخلیل میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک اور فلسطینی شہید ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے الخلیل کے علاقہ سعیر میں فلسطینی شہریوں پر براہ راست فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 58 سالہ ادریس جبارین نامی فلسطینی شہری شہید ہوگیا۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

1 + 16 =