ایرانی صدر کے خصوصی نمائندے کی ترکی کے صدر اردوغان سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کے خصوصی نمائندے نے انقرہ میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کے خصوصی نمائندے محمود واعظی نے انقرہ میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گيا۔ اس ملاقات میں شام، عراق اور یمن کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

News Code 1880762

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 4 =