ایران سمیت کئی اسلامی ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

خبر آئی ڈی: 4299064 -
اسلامی جمہوریہ ایران، پاکستان، ہندوستان ، خلیج فارس کی عرب ریاستوں، عراق اور دیگر اسلامی ممالک میں کل پہلا روزہ اور رمضان المبارک کی پہلی تاریخ کا اعلان ہوگیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران، پاکستان، ہندوستان ، خلیج فارس کی عرب ریاستوں، عراق اور دیگر اسلامی ممالک میں کل پہلا روزہ اور رمضان المبارک کی پہلی تاریخ کا اعلان  ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق ایران سمیت کئی اسلامی ممالک ، خلیج فارس کی  عرب ریاستوں میں بھی رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا جس کے بعد کل بروز جمعرات  پہلا روزہ ہوگا۔ پاکستان اور ہندوستان کی چاند کمیٹیوں نے بھی چاند نظر آنے کا اعلان کردیا ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

5 + 6 =