پاکستانی آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے افغان سفیرکی ملاقات

پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اسلام آباد میں متعین افغان سفیر عمر زاخیلوال نے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اسلام آباد میں متعین افغان سفیر عمر زاخیلوال نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی امور سمیت حالیہ دو طرفہ رابطوں کے تناظر میں آئندہ کی حکمت عملی پر تبادلہٴ خیال کیا گیا۔

News Code 1880745

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 14 =