ترکی نے اسرائیلی سفیر کو ملک بدر کردیا

خبر آئی ڈی: 4297926 -
ترکی نے غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیل کی وحشیانہ بربریت اور بہیمانہ مظالم کے بعد ترکی میں تعینات اسرائیل کے سفیر کو ملک سے نکال دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی نے غزہ میں  فلسطینیوں پر اسرائیل کی وحشیانہ بربریت اور بہیمانہ مظالم کے بعد ترکی میں تعینات اسرائیل کے سفیر کو ملک سے نکال دیا ہے۔

آناتولی کے مطابق ترکی نے اپنے سفیر کو بھی تل ابیب سے واپس بلا لیا ہے۔ ادھر اسرائيلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 62 تک پہنچ گئی ہے۔

تبصرہ ارسال

1 + 13 =