ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے اصول کیا ہیں؟ اور کیوں ڈیجیٹل مارکیٹنگ اہم ہے؟

ڈیجیٹل مارکیٹنگ یا ای مارکیٹنگ ایک مارکیٹنگ نقطہ نظر ہے جو صارفین کو ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کو استعمال کرنے کے قابل بناتا ہے اورانہیں گاہکوں میں تبدیل کرتا ہے.

مہر خبررساں ایجنسی کے تجارتی شعبہ کی رپورٹ کے مطابق ڈیجیٹل مارکیٹنگ یا ای مارکیٹنگ ایک مارکیٹنگ نقطہ نظر ہے جو صارفین کو ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کو استعمال کرنے کے قابل بناتا ہے اورانہیں گاہکوں میں تبدیل کرتا ہے.

ڈیجیٹل مارکیٹنگ سرگرمیوں میں مندرجہ ذیل امور شامل ہیں:

سرچ انجن کی اصلاح  (SEO)

-
مواد مارکیٹنگ

مؤثر طریقے سے مارکیٹنگ

- مواد آٹومیشن

- مارکیٹنگ مہم (Campaign Marketing )

- ای کامرس (e-commerce)

- سوشل نیٹ ورک کے ذریعہ مارکیٹنگ

- ڈیمو پروموشنز (بینر اور کلپ (

 ebooks ای بکس-  


- اپٹیکل ڈسکس اور کھیل ڈسکس

- ڈیجیٹل میڈیا کی دوسری قسمیں

اس کے علاوہ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ کو غیر انٹرنیٹ ڈیجیٹل نیٹ ورکس جیسے موبائل فونز (ایس ایم ایس، ایم ایم ایم)، صوتی جواب دینے والی خدمات، یا  ٹیکسٹ پیغامات تک بھی بڑھایا جا سکتا ہے.

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے فوائد کیا ہیں؟

موجودہ صدی میں، اشتہاری اور ناظرین کے درمیان مواصلات کے ڈیجیٹل مارکیٹنگ بلاشبہ سب سے زیادہ قابل اعتماد طریقہ ہے. اس قسم کی مارکیٹنگ میں، آپ پیغامات کو ایسے طریقے سے ڈیزائن کرسکتے ہیں جو سامعین کی مخصوص ضروریات کو پورا کرتی ہیں.

ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ میں، یہ آسان ہے اور ایک بہت پرکشش پیغام تیار کرنے کا وقت لگتا ہے، جس میں تیزی سے اور درست طور پر سائبر اسپیس میں پیغام رسانی کے ساتھ ساتھ  اپنی پوزیشن کو فروغ دیا جاسکتا ہے.

- سرچ انجن ،  SEO (تلاش انجن کی اصلاح )

سرچ انجن کی اصلاح   SEO  Search Engine Optimization) )  ایسے عمل کو کہتے ہیں  جو ایک سرچ انجن کے مفت استفادہ کے دوران ویب سائٹ اور ویب صفحات کو زیادہ سے زیادہ دیکھنے کا سبب بنتا ہے اور عام طور پر اسے طبیعی اور اکتسابی نتائج سے تعبیر کیا جاتا ہے۔

کلی طور پر سرچ انجن  سے استفادہ کے وقت جو سائٹیں جلدی باز ہوتی ہیں یا جن سائٹوں کے زیادہ صفحات  کھلتے ہیں تو وہ سائٹیں  زیادہ سے زیادہ صارفین کو اپنی طرف جذب کرنے میں  کامیاب ہوجاتی ہیں ۔

ممکن ہے کہ سرچ انجن سے مختلف اہداف کے سلسلے میں اسفتادہ کیا جائےجیسے تصویر کی تلاش ، جگہ کی تلاش ، ویڈيو کی تلاش یا اخبار وغیرہ کی تلاش ۔

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے اصول

1 ۔ تعداد سے مہم تر صارفین کی کیفیت ہے اس بات پر توجہ رکھنی چاہیے کے تمام صارف آپ کے نہیں ہیں۔

2  ۔ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی مہم میں آپ صرف اعداد و شمار کی تلاش میں نہ رہیں ۔ کیونکہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایک ہدف نہیں ہے ! بلکہ ہدف تک پہنچنے کا ایک وسیلہ اور ذریعہ ہے۔

3 ۔ گفتگو کی تعداد ، پسندیدہ موضوعات، تبصرے ، نظریات اور اشترکات اہمیت کے حامل ہیں۔اور یہ موضوع آپ کے برانڈ کے اپ گریڈ ہونے اور زیادہ سے زیادہ فروخت کرنے میں مدد کرےگا۔

4 ۔ اس نکتہ پر توجہ مہم ہے کہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں ویب سائٹ اور سماجی نیٹ ورکس میں صارفین کی گفتگو میں زیادہ سے زیادہ  اضافہ اس کا اصلی مقصد ہے۔

5 ۔ ایک اور اہم نکتہ یہ ہے کہ اصلاح صرف ویب سائٹ تک محدود نہیں بلکہ  اصلاح تمام ڈیجیٹل مارکیٹنگ  مہموں منجملہ سماجی نیٹ ورک پر محیط ہے۔

 ۔۔۔ (جاری )

 

By: Yashar Zhaleh Doust - Digital Marketing consultant  - Persian.net

News Code 1880666

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 4 =