ترکی کے صدر اردوغان اور قطر کے وزیر خارجہ کی ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان آج قطر کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان آج قطر کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ ترکی کے صدر کے دفتر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر اردوغان آج قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ اس ملاقات میں عرب ممالک کے بحران اور مشرق وسطی کی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

News Code 1879657

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 3 =