روس کی ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کے لئے آمادگی

خبر آئی ڈی: 4111455 -
روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ روس، ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کے لئے آمادہ ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رشیا ٹوڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ روس، ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کے لئے آمادہ ہے۔ ابھی اس خبـر کے بارے میں مزید کوئی اطلاع نہیں ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

6 + 3 =