ایران نے پہلی بار فوجی پریڈ میں خرم شہر بیلسٹک میزائل کی رونمائی کی

خبر آئی ڈی: 4094273 -
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت پہلی بار فوجی پریڈ میں خرم شہر بیلسٹک میزائل کی رونمائی کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت پہلی بار فوجی پریڈ میں خرم شہر بیلسٹک میزائل کی رونمائی کی۔

سپاہ کی ایئر فورس کے کمانڈر نے اس میزائل کی طرف اشارہ رکتے ہوئے کہا کہ اس میزائل کاو زن ایک ٹن ہے جو 1800 سے 2000 کلو میٹر دور وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اور یہ کئي اہداف کو ایک بار نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ اس میزائل کو پہلی بار ایران کیم سلح افواج کی پریڈ میں شامل کیا گيا ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

8 + 3 =