محمد جواد ظریف سوچی پہنچ گئے

خبر آئی ڈی: 4086041 -
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف روس کے شہر سوچی پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ روس کے شہر سوچی پہنچ گئے ہیں۔ جہاں وہ ایک روزہ دورے کے دوران روسی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ، علاقائي اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

2 + 1 =