اشرف غنی عنقریب امریکہ کا دورہ کریں گے

خبر آئی ڈی: 4085975 -
افغانستان کے صدر اشرف غنی عنقریب امریکہ کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے خامہ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صدر اشرف غنی عنقریب امریکہ کا دورہ کریں گے۔ صدر اشرف غنی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 72 ویں عام اجلاس میں شرکت کے لئےعنقریب امریکہ کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کی افغانستان کے بارے میں نئی پالیسی کے بعد افغان صدر کا یہ امریکہ کا پہلا دورہ ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

5 + 6 =